ڈالر کی اڑان، قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

Nov 23, 2022 | 18:00:PM
اوپن مارکیٹ،ڈالر, اڑان، قیمت, کہاں
کیپشن: ڈالر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹ ،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 231 روپے پر برقرار رہا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 1.50 روپے مہنگاہوکر 246 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 1 روپے مہنگاہوکر 282.50 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 30 پیسے مہنگاہوکر 66.30 روپے کا ہوگیا  جبکہ سعودی ریال 30 پیسے اضافے سے 64.30 روپے کا ہوگیا۔