ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی

Nov 23, 2023 | 11:35:AM

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ  گرا دی۔

سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون ن لیگ میں شامل ہو گئے ،رہنما پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی،بشیرمیمن کاکہنا تھا کہ اختر جدون کو ن لیگ میں خوش آمدید کہتا ہوں،مسلم لیگ ن کی قیادت ہر وعدہ پورا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سائفر کیس، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

مزیدخبریں