(حسن علی) تحریک استحکام پاکستان کی جانب سے انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم پر اگلے ہفتےسے درخواستوں کی وصولی شروع کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق درخواستوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ پارلیمانی بورڈ بھی تشکیل دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: بشریٰ بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی
پارلیمانی بورڈ تمام حلقوں سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سکروٹنی کرے گا۔