مانسہر:پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سید نعمان شاہ) مانسہرہ کے علاقے تھانہ بٹل کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی عدالت جا رہی تھی، جب راستے میں جاتے ہوئے تاک میں بیٹھے ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی ، فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی موقع پر جاں بحق جبکہ اسے ساتھ موجود اس کا سسر شدید زخمی ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ،نائب صدر پنجاب گرفتار
پولیس نے تھانہ بٹل پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی، تفتیش جاری کردی۔