مالاکنڈ:لیویز اہلکاروں کی سیاسی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی عائد 

Nov 23, 2024 | 18:07:PM
مالاکنڈ:لیویز اہلکاروں کی سیاسی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی عائد 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبر پختونخوا کےمالاکنڈ ڈویژن میں تعینات لیویز اہلکاروں کے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 دفتر ڈپٹی کمشنر  مالاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق سیاسی شخصیات کے سیکیورٹی پرمعمور اہلکار صوبے کے اندر یا باہر جانے پر پابندی ہوگی،لیویز کسی سرکاری وسائل کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کرینگے، خلاف ورزی کی صورت میں اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں: کرم:جرگے میں شرکت کیلئے جانے والی حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر کے قریب فائرنگ