پی ٹی آئی احتجاج، لاہور کے کارکنان کو بتی چوک جمع ہونے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کیلئے لاہور کے کارکنان کو بتی چوک جمع ہونے کی ہدایت کر دی ۔
پی ٹی آئی کارکنان، اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کل صبح 11 بجے بتی چوک جمع ہوں گےجہاں سلمان اکرم راجہ احتجاج کی قیادت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق احتجاج اسلام آباد میں کرنا ہے یا لاہور میں پی ٹی آئی تا حال اس کا فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔