پی ٹی آئی احتجاج، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی تجویز

Nov 23, 2024 | 19:17:PM
پی ٹی آئی احتجاج، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کی تجویز
کیپشن: موبائل فون، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی24 نومبر کو احتجاج کی کال  کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی تجویزآگئی۔

حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کا پلان تیارہے،پی ٹی آے کو وزارت داخلہ کی جانب سے جلد احکامات جاری کئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ،کون کون سوار تھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں