(اویس کیانی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی24 نومبر کو احتجاج کی کال کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی تجویزآگئی۔
حکومتی ذرائع کاکہنا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کا پلان تیارہے،پی ٹی آے کو وزارت داخلہ کی جانب سے جلد احکامات جاری کئے جائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ،کون کون سوار تھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں