ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنٹ سروس بند ، صارفین پریشان

Nov 23, 2024 | 22:43:PM
ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنٹ سروس بند ، صارفین پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران  انٹرنٹ کی بندش سے قبل ہی فراہمی میں خلل سے صارفین کے مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں انٹرنٹ کی فراہمی میں مسلسل خلل کا سامنا ہے جس سے صارفین کے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے، وزارت داخلہ نے آج ملک کے بیشترع علاقوں میں انٹرنٹ کی فراہمی کے حوالے سے کہا تھا کہ ان علاقوں میں انٹرنٹ سروس معطل رہے گی، اس سلسلے میں آج رات 12 بجے انٹرنٹ سروس کو بند کردینا تھا تاہم اب 12 بجے سے قبل ہی انٹرنٹ کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث کن شہروں میں انٹرنٹ کی فراہمی معطل رہے گی؟وزارت داخلہ کا بیان آگیا