(24 نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا جو عمران خان کو بھیج دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جمشید اقبال چیمہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی اپنے فرائض انجام دے رہے تھےتاہم ابتدائی طورپر ان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔
واضح رہے کہ جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دلہن کا روپ دھارے دوشیزہ کاسہیلیوں کے ہمراہ دلکش رقص ۔۔ویڈیو وا ئرل