(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
وزیراعظم عمران خان کا مدینہ منورہ پہنچنے پر ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ منورہ نے استقبال کیا۔اس موقع پر چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر اشرفی اور سفیر پاکستان جنرل بلال اکبر بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم عمران خان روضہ رسولﷺ پر حاضری دینگے اور رآج رات عمرہ ادا کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آریان خان کیس ۔۔ادا کا ر چنکی پانڈے کی بیٹی کے گر دگھیرا تنگ