نوجوان ماڈل ریمپ پر واک کیلئے پہنچی تو لباس میں ایسی غلطی نظر آگئی کہ خود بھی شر مسار ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیوبر اور ٹک ٹاک سٹار لڑکی کو ریمپ پر واک مہنگی پڑگئی۔
تفصیلات کے مطابق 31سالہ ٹک ٹاک سٹار تیفی پیسوا نے ریمپ پر وا ک کیلئے معروف ڈیزائنر سیلویا ایسٹور کا ڈیزائن کردہ مہنگا لباس زیب تن کیا۔اس لباس میں ٹانگ والی ایک سائیڈ کے قریب بڑا سا سوراخ تھا۔ پیسوا نے سمجھا کہ شاید یہ سوراخ ڈیزائن کا حصہ ہے لہٰذا وہ یہ لباس پہن کر ریڈ کارپٹ پر چلی گئی۔ اس بڑے سے سوراخ سے اس کی ٹانگ نظر آ رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا پھر سر اُٹھانے لگا۔۔ ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ
ا بھی وہ ریڈ کارپٹ پر ہی تھی کہ اسے معلوم ہوا کہ درحقیقت اسے اپنی ایک ٹانگ اس سوراخ سے باہر نکالنی تھی۔ اس کو اس ڈیزائن کی سمجھ اس وقت آئی جب وہ ریمپ پر واک کیلئے آچکی تھی۔جس کے بعد غلطی کا احساس ہوا تو خو د بھی شرمسار ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ اشنا شاہ کی نئی غیر مہذب تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھونچال پیدا کر دیا