(24 نیوز) بھارتی دیوار گرانےکیلئےگرین شرٹس بےتاب۔رضوان اور بابر رنزکےانبار لگائیں گے۔
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر میں حیدر،نواز،آصف اورافتخاربھارتی سرماؤں کےہوش اُڑائیں گے۔شاداب خان اسپن کاجادوجگائیں گے۔شاہین آفریدی نےروہت اورکوہلی کی وکٹ کی ٹھان لی۔حارث رؤف،نسیم شاہ اوروسیم جونیئرنےبھی تیاری پکڑلی۔
ضرور پڑھیں :پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ،دنیا کی نظریں میلبورن پر جم گئیں
پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھی ٹی وی پر مورچے سنبھال لیے،بچے بوڑھے جوان سبھی قومی کرکٹرز کی پرفارمانس کے لئے پر امید ۔گوجرانوالہ کے پہلوانوں کا تگڑےمیچ سےقبل تگڑا ناشتہ،شہری دیسی ناشتے میں مصروف،کہتے ہیں کہ میچ سے قبل تگڑا ناشتہ بہت ضروری ہے،بھارتی سورماؤں کوچاروں شانے چت کریں گے۔