لانگ مارچ؛ قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا کاکارکنوں کے نام اہم پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خیبرپختونخوا کے قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نے کارکنوں کے نام لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا ۔
مشتاق غنی کا پیغام میں کہنا ہے کہ دو دن میں عمران خان لانگ مارچ کی کال دینے والے ہیں، لانگ مارچ میں شرکت کیلئے کارکن پارٹی ذمہ داران کل غنی ہاؤس میں پہنچ کر رجسٹریشن کروا لیں ۔
دوسری جانب ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعرات 27 اکتوبرکولانگ مارچ کا اعلان کریں گے ،عمران خان نے تمام تنظیموں پارٹی رہنماو¿ں کو دو دن میں تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔
خیبر پختون خواہ کے قائم مقام گورنر مشتاق غنی نے کارکنوں کے نام لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا
مشتاق غنی کا پیغام میں کہنا ہے کہ دو دن میں عمران خان لانگ مارچ کی کال دینے والے ہیں لانگ مارچ میں شرکت کیلئے کارکن پارٹی زمہ دران غنی ہاؤس میں پہنچ کر رجسٹریشن کروا لیں pic.twitter.com/6LPoHnKg1D
— 24 News HD (@24NewsHD4) October 23, 2022
یہ بھی پڑھیں: عابد شیر علی کیخلاف شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج