ورک ویزہ بالکل مفت! برطانیہ کا بڑا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
بیرسٹر غلام مصطفی نے کہاہے کہ گھر بیٹھے انگلینڈ کا سٹڈی ویزہ حاصل کر سکتے ہیں،جو بچے پڑھنے کیلئے یوکے آنا چاہتے ہیں ، وہ یونیورسٹی کو ڈائریکٹ درخواست کریں،یا یونیورسٹی کے مستند ایجنٹس ، پاکستان کے بڑے شہروں میں یونیورسٹی کے ایجنٹس موجود ہیں،بچوں کو ان کے ذریعے سٹڈی کیلئے درخواست دینی چاہئے،ان کا کہناتھا کہ آج کل انٹرنیٹ کا دور ہے، تعلیم کیلئے کسی بھی یونیورسٹی میں درخواست بہت آسان ہو گیا ہے۔