شیخ رشید کو سینے میں تکلیف ، ہسپتال داخل کر لیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ شیخ رشید احمد کو آر آئی سی منتقل گیا، جہاں ان کا شعبہ ایمرجنسی میں ابتدائی طبی معائنہ اور ای سی جی کی گئی،ذرائع کاکہنا ہے کہ شیخ رشید کو عارضہ قلب کے باعث ہسپتال میں داخل کرلیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نگران وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا