طاہرجاوید معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ 

Oct 23, 2023 | 23:36:PM
طاہرجاوید معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ 
کیپشن: طاہر جاوید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے طاہرجاوید کو معاون خصوصی کے عہدے سے فارغ کردیا ۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری سے طاہر جاوید سے معاون خصوصی کا عہدہ واپس لے لیاگیا،طاہر جاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا ، ذرائع کے مطابق طاہرجاوید کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 6اکتوبر کو جاری کیا گیاتھا ،وزیر اعظم نے طاہر جاوید کو معاون خصوصی سرمایہ کاری تعینات کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ میں افغانستان سے پہلی شکست، بابراعظم نے پریس کانفرنس کر ڈالی، بڑا اعلان