تاریخ ساز بنگلہ دیشی فلم ’طوفان‘ پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کیلئے تیار

Oct 23, 2024 | 00:56:AM
تاریخ ساز بنگلہ دیشی فلم ’طوفان‘ پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کیلئے تیار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) تاریخ ساز بنگلہ دیشی فلم طوفان پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

پنجاب فلم سنسر بورڈ سمیت مرکزی فلم سنسر بورڈ نے فلم کو نمائش کی اجازت دے دی، یہ بنگلہ دیشی پہلی فلم ہو گی جو پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہو گی، بنگلہ دیش فلم یکم نومبر کو سینماؤں میں نمائش پذیر ہو گی، فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایوریڈی پکچرز کے پاس ہیں۔