راولپنڈی: منشیات سپلائی کرنیوالے مجرم کو 9 سال قید کی سزا

Oct 23, 2024 | 14:29:PM
راولپنڈی: منشیات سپلائی کرنیوالے مجرم کو 9 سال قید کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنا دی ۔

عدالت نے مجرم ابوبکر کو   9 سال قیدکی سزا سنائی، منشیات سپلائی کرنے والے مجرم سے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہوئی تھی،تھانہ آر اے بازار میں  پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا ۔

خیال رہے  کہ منشیات سپلائی کرنے والوں کے خلاف   گھیرا تنگ کیا جا رہے ، جبکہ اس حوالے سے پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان اہم ملاقات