گزشتہ برس سود ادائیگی میں 43 فیصد اضافہ  ریکارڈ 

Oct 23, 2024 | 17:34:PM
گزشتہ برس سود ادائیگی میں 43 فیصد اضافہ  ریکارڈ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)مالی سال 2023 -24 میں سود کی ادائیگی میں 43.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
سٹیٹ بینک  کے مطابق مالی سال 2023-24 میں سود کی مد میں 8200 ارب روپے ادا کئے گئے،2022-23 میں سود کی مد میں 5700 ارب روپے ادا کئے گئے تھے ،
سود کی مد میں بڑے اضافے سے مالی مشکلات بڑھیں ،قرضوں کی فراہمی وفاقی محصولات پر بہت زیادہ دباؤ ڈال رہی ہے۔