وفاقی حکومت کی خسرہ و روبیلا کی ملک گیر مہم کی منظوری

Oct 23, 2024 | 19:01:PM
وفاقی حکومت کی خسرہ و روبیلا کی ملک گیر مہم کی منظوری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) وفاقی حکومت نے انسداد خسرہ و روبیلا کی ملک گیر مہم 2025 کی منظوری دے دی۔

وزارتِ صحت کے مطابق مہم قومی ویکسینیشن پروگرام اور صحت عامہ کے نتائج مزید بہتر بنائے گی، بچوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے مؤثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، مہم 5 سال تک کے 60 لاکھ سے زائد بچوں کو خسرہ سے متاثر ہونے سے بچائے گی، صوبائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل مہم کو مؤثر بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس سبکدوش، انکی جگہ پر کس کو ذمہ داری سونپی گئی؟