مشکوک گاڑی کی اطلاع،برمنگھم ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا

Oct 23, 2024 | 19:36:PM
مشکوک گاڑی کی اطلاع،برمنگھم ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا
کیپشن: برمنگھم ایئرپورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانیہ میں برمنگھم ایئرپورٹ پر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر ائیرپورٹ کو عارضی طور پر بند کردیا گیا،پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

پولیس اورسکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری موقع پر موجود ہیں،مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ائیرپورٹ مت آئیں ،جب تک اسے کلیئر نہیں کردیا جاتا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کابرطانوی حکمران جماعت پر سنگین الزام،وزیراعظم کیئرسٹارمرنے دوٹوک جواب دیدیا