(راؤ دلشاد) گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 17 واں اجلاس طلب کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کا 17 واں اجلاس 25اکتوبر بروز جمعہ دوپہر 2 بجے ہو گا،اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے،اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے انتخابی مہم میں مداخلت کے الزام جواب دیدیا