جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائینگے

Oct 23, 2024 | 20:44:PM
جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائینگے
کیپشن: سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئےسعودی عرب جائیں گے۔

جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے،ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ فیملی کے ساتھ عمرے ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے,جسٹس منصور علی شاہ کی وطن واپسی یکم نومبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:وفاق کے بعد پنجاب میں آئینی بنچ بنانے کی بازگشت