چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کل مقدمات کی سماعت کریں گے

Oct 23, 2024 | 21:04:PM

(امانت گشکوری)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کل مقدمات کی سماعت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی دو روز جوڈیشل ورک پر تھے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کل معمول کے مقدمات کی سماعت کرینگے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی جمعہ کے روز چیمبر ورک کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا

مزیدخبریں