مولانا فضل الرحمان دیرینہ ساتھی مولانا ابوبکر کی وفات پر ہری پور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دیرینہ ساتھی مولانا ابوبکرکی وفات پر تعزیت کیلئے ہری پور پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ کے دیرینہ دوست مولانا ابو بکر ا نتقال کر گئے ہی، جس کی تعزیت کیلئے مولانا فضل الرحمان ہری پور پہنچ گئے ، مولانا فضل الرحمان نے مولانا ابوبکر مرحوم کے بیٹوں سے تعزیت کی اور مولانا ابوبکر مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔