انتہائی شرمناک حرکت۔۔ سوشل میڈیا سٹار لڑکی گرفتار 

Sep 23, 2021 | 10:07:AM

(ویب ڈیسک) انڈونیشین جزیرے بالی پر سوشل میڈیا سٹار لڑکی کو  شرمناک حرکت کرنے پر  پولیس نے گرفتار کر لیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  22سالہ لڑکی کوڈا پونی کے نام سے سوشل میڈیا پر جانی جاتی ہے اور کافی شہرت رکھتی ہے۔ وہ گزشتہ روز بالی پر موجود تھی جہاں  اس نے نازیبا ویڈیو بنانا شروع کر دیا۔ یہ ویڈیو  وائرل ہو گئی جس پر پولیس حرکت میں آئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان  کا کہنا ہے کہ اس سوشل میڈیا انفلوئنسر نے3 ویڈیوز سے  3کروڑ انڈونیشین روپے (تقریباً3لاکھ56ہزار پاکستانی روپے) کمائے۔یہ ویڈیوز نوٹس میں آتے ہی پولیس اور دیگر متعلق ادارے حرکت میں آئے اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایئرپورٹ کے باتھ روم میں لڑکی نے بچے کو جنم دیا۔پھر ایسا کام کیا کہ یقین کرنا مشکل

مزیدخبریں