ڈالر کی اڑان جاری۔۔ مزید کتنا مہنگا ہوا ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.68 روپے سے بڑھ کر 168.95 روپے پر پہنچ گیا ۔
دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر ڈالر کی خریدداری دیکھی جارہی ہے ۔
معاشی ماہرین کے مطابق کرنٹ اکاونٹ بڑھنے پر ایکسچینج ریٹ پر دباو ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:ملک کے کن شہروں میں بارش ہو گی ۔۔محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی