(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق طالبان حکام نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو سرحد کو کھول دیا جائےگا،خیال رہے کہ پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت سرحد کو 16 جون سے افغان شہریوں کے لیے بند کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برٹش ایئرویز کی ہنگامی لینڈنگ پر مسافروں کے شکوے:مدد مانگتی لڑکی کی ویڈیو وائرل