28ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے سلسلہ میں28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کا 28 ستمبر کو لاہور میں مقامی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ چھٹی داتا صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں ہوگی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےچھٹی کی فائل چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کیخلاف عالمی مہم میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں،ماہرہ خان