شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری 

Sep 23, 2022 | 18:34:PM
وفاقی حکومت، دو ماہ، 43کروڑ93لاکھ ڈالرز، غیر ملکی قرض
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے مالی سال کے دو ماہ میں 43 کروڑ 93 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لے لیا ۔
دستاویزکے مطابق اگست میں 25 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز کا غیر ملکی قرضہ لیا گیا،بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے 12 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کا قرضہ لیا گیاجبکہ اگست میں بیرونی ممالک سے 12 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز قرض لیا گیا ۔دستاویز کے مطابق وزارت خزانہ نے رواں سال 22 ارب ڈالرز سے زائد بیرونی قرض لینے کا تخمینہ لگایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی پی ٹی آئی سینیٹرز کو مہنگائی کیخلاف آواز اٹھانے کی ہدایت