سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے بیٹے کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے بیٹے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے بیٹے سید حسنین ہاشمی نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ دونوں فریقین کی ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی۔
ملاقات کے بعد سید حسنین ہاشمی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔