پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی آرڈیننس کے بعد آج پہلا اجلاس متوقع

Sep 23, 2024 | 10:20:AM

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے بعد آج پہلا اجلاس متوقع ہے۔

 تین رکنی ججز کمیٹی کے ممکنہ اجلاس میں جسٹس امین الدین بطور ممبر شریک ہوں گے جبکہ ترمیمی آرڈیننس سے قبل پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب اختر شامل تھے۔

ججز کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی،جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ہیں۔

مزیدخبریں