(آئمہ خان)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی کلو 7 سو کلو تک ملنے لگا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے، مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 620روپے کلو جبکہ ما ر کیٹ میں گوشت 700روپے کلوتک دستیاب ہے۔
اسی طرح زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 420روپے کلو مقرر کی گئی جبکہ شہرمیں 470روپے کلو تک دستیاب ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا ہو گیا