کوئٹہ ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہاولپور کا رہائشی حجام قتل 

Sep 23, 2024 | 22:34:PM
کوئٹہ ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہاولپور کا رہائشی حجام قتل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ میں فائرنگ کرکے بہاولپور کے رہائشی حجام کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بروری کلی ابراہیم زئی کے قریب حجام کی دکان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود حجام جاں بحق ہو گیا، لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ مجاہد کے نام سے ہوئی،جاں بحق شخص بہاولپور کا رہائشی تھا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: