(24نیوز)کینیا کے دو نوجوانوں نے معذور افراد کی زندگی بدلنے والا آلہ بنا لیا.
دورجدید میں سائنس نے جتنی ترقی کی ہے وہ ہرکوئی جانتا ہے مگر انسان کو اللہ تعالیٰ نے اس قدرعقل دی ہے کہ وہ کچھ ایسی ایجادات کردیتا ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچتا ہے۔
ٹھیک اسی طرح معذور افراد کی زندگی بدلنے کے لئےڈیوڈ اور موسس نے روبوٹک بازو تیار کرلئے۔
روبوٹک بازوانسان کے دماغ سے سگنل وصول کرکے اس کی خواہش کے مطابق کام کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈولفن مطلبی اور خود غرض ۔۔ منفی جذبات بھی سامنے آگئے