واشنگٹن ڈی سی کو 51ویں ریاست بنانے کا بل منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی ایوان نمائندگان نے واشنگٹن ڈی سی کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کا بل پاس کرلیا ہے۔
ایوان میں بل پر ووٹنگ کے دوران 216 نے حمایت جبکہ 208 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹ اکثریتی ایوان نے بل سینٹ بھیج دیا۔
سینٹ میں دونوں پارٹیوں کی اکثرت برابر ہے۔ سینٹ ری پبلکن ڈیموکریٹس کو مشکل وقت دے سکتے ہیں اگر سینٹ میں بل منظور ہوگیا تو واشنگٹن کولمبیا کے ضلع میں امریکا کی اکیاون ویں ریاست بن جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں۔انڈیا میں کورونا نے تباہی مچا دی۔۔شمشان گھاٹوں میں جگہ کم پڑ گئی