(24نیوز)اداکارہ مہوش حیات نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ٹوئٹ کے ذریعے اپیل کی ہے کہ طلبہ کو زبردستی امتحانات کے لیے کہنا نامناسب ہے۔
تفصیلات کے مطابق ادا کا رہ کا کہنا ہے کہ یہ ناصرف کورونا کی تیسری لہر میں خطرناک ثابت ہوگا بلکہ بکھرے تعلیمی ماحول میں ناانصافی بھی ہوگی ۔شفقت محمود سے اپیل ہے کہ باقی ممالک کی طرح امتحانات کو منسوخ کیا جائے ۔
یا د رہے کہ بھارت اور پا کستان دونوں مما لک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی حکومت کی جا نب سے مکمل لا ک ڈا ﺅن کی تجویز بھی سا منے آ چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عتیقہ اوڈھو کاوزیراعظم عمران خان سے ایسا مطالبہ کہ طلباءدعائیں دینگے