عا قب جا وید کی قومی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید نے سلیکشن کمیٹی کا تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کسی کو موقع دینے کی بجائے ان کو آف سیزن میں گروم کرکے ٹیم میں لایائے۔
تفصیلات کے مطابق زمبابوے سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ افتحار احمد اورآصف علی سمیت ایک لمبی فہرست ہے جن کو موقع دیا گیا مگر رزلٹ صفر نکلا۔زمبابوے جیسی کمزور ٹیم سے شکست شرمناک ہے۔ جنوبی افریقہ کی آدھی ٹیم نہیں تھی مگر جیت کے باوجود سب سے تعریف کی۔
یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کا برا وقت آن پہنچا۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند؟