(24نیوز)لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے،پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔