ڈی آئی خان،پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس پر فائرنگ ، دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

Apr 24, 2025 | 13:04:PM
ڈی آئی خان،پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس پر فائرنگ ، دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈی آئی خان میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان زخمی ہو گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 2 پستول اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:لکی مروت: ٹریفک پولیس موبائل میں دھماکہ، 2 افراد زخمی