عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 3338 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے ۔
پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار روپے پر ہی رہی۔
دس گرام سونا بھی 3 لاکھ 1 ہزار 783 روپے پر برقرار
ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 3457 روپے رہی،