(راحیل بیگ)بین الاقوامی شہرت یافتہ طبلہ نواز استاد بشیر احمد خان انتقال کر گئے ۔
استاد بشیر خان دنیا بھر میں اپنےفن کا مظاہرہ کر چکے ہیں، گزشتہ کئی سالوں نیشنل آف پرفارمنگ آرٹس میں نوجوانوں کو طبلہ نوازی کے فن سے آشناس کر رہے تھے ۔
استاد بشیر احمد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،استاد بشیر نواز کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی،استاد بشیر کی نماز جنازہ مسجد اقصی نصرت بھٹو کالونی میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ڈھیر کردیا