مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار، چہرے پر چوٹ آئی

کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(اویس کیانی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی,مریم اورنگزیب کی گاڑی کو ڈیفنس روڈ کے قریب دوسری گاڑی نے ہٹ کیا۔
حادثے کے دوران متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں، مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ گاڑی میں موجود تھیں۔
صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے چہرے پر چوٹ آنے کی اطلاعات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ فیصل رحمان نے دلچسپ وجہ بتادی