مسلم لیگ ن کو سندھ میں بڑا دھچکا لگ گیا، مفتاح اسماعیل عہدے سے مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کو سندھ میں بڑا دھچکا لگ گیا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ اعلیٰ قیادت کو بھجوادیا،ان کاکہناہے کہ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سندھ اور کراچی میں سیاست مشکل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے : فوادچودھری