اوباش  پڑوسی نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Aug 24, 2021 | 10:20:AM
اوباش  پڑوسی نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فیصل آبادکے علاقے روڈالہ میں  اوباش پڑوسی نے مبینہ طور پر 12 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ۔

یہ بھی پڑھیں: شہرقائد۔۔ لیاری کے شاپنگ مال میں  آگ بھڑک اٹھی