(ویب ڈیسک)فیصل آبادکے علاقے روڈالہ میں اوباش پڑوسی نے مبینہ طور پر 12 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ۔
یہ بھی پڑھیں: شہرقائد۔۔ لیاری کے شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی