لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئرمین واپڈ تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی حکومت نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئرمین واپڈ تعینات کر دیا ۔
وزارت آبی وسائل نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزمل حسین کی بطور چیئرمین واپڈا تعیناتی 5سال کےلئے کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں۔اتحادی افواج 31اگست تک افغانستان سے نکل جائیں۔ورنہ۔طالبان کی پھر دھمکی