(ویب ڈیسک) سیلاب متاثرین کی امداد کا مشن جاری،تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہے جس میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان روانگی سے قبل دکھایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی کے کارکنوں نے کروڑوں روپے مالیت کا سامان، راشن اور دیگر اشیاء بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اکٹھا کیا ہے،ویڈیو میں ٹی ایل پی رضاکار سامان کی نوعیت اور مالیت کے بارے میں بتاتا دکھائی دے رہا ہے اور سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مگن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وسیم اکرم کوگرفتار کرلیا گیا