(زین مدنی) لالی ووڈ کے سینئر اداکار جانو بابا شدید علیل ہوگئے ، شوگر کے باعث ٹانگ کاٹ دی گئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری لالی ووڈ کے سینئر اداکار جانو بابا شدید علیلی ہو گئے، ڈاکٹرز نے زیابطیس (شوگر) کے باعث ان کی دائیں ٹانگ کاٹ دی۔ جانو بابا نے حکومت پنجاب سے ادویات کی خریداری کی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ رمہا احمد کی سادگی نے مداحوں کو دیوانہ کردیا
واضح رہے کہ جانو بابا 2 ہفتے قبل پاؤں میں زخم ہونے کے باعث ہسپتال داخل ہوئے تھے ۔